Diploma in Islamic studies for Urdu Speaking


برطانیہ ، یورپ ، امریکہ اور کینیڈا میں مقیم اردو بولنے والے بھائیوں اور بہنوں کے لئے

Diploma in Islamic Studies

:مندرجہ ذیل مضامین پڑھائے جائیں گے
عقیدہ ، تفسیر ، حدیث ، فقہ، عربی زبان، تجوید اور سیرت نبوی صلى الله عليه وسلم

:اس کورس کے مقاصد
شریعت کے بارے میں صحیح فہم حاصل کرنا
 ایک بہترین مسلمان کی حیثیت سے اپنی زندگی گذارتے کی تربیت
 اپنے آخری لمحوں تک راہ راست پر قائم رہنے کی ترغیب دینا
جس کے نتیجے میں دنیا اور آخرت میں اللہ تعالی کی 
رضامندی حاصل کرنا

September-2021 :کورس شروع ہونے کی تاریخ
طلباء مناسب دن اور وقت کا انتخاب کرسکتے ہیں

کورس مکمل ہونے پر طلباء کو سند ملے گی

Course fee: £35 Monthly

Click here to register